بھارتی ایجنسیوں کو گھریلو ملازمین کویت میں بھیجنے کا اجازت نامہ جاری

جمعرات 31 مئی 2018 10:00

بھارتی ایجنسیوں کو گھریلو ملازمین کویت میں بھیجنے کا اجازت نامہ جاری
کویت سٹی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2018ء) کویت میں متعین بھارتی سفیر نے کہا ہے کہ گھریلو ملازمائیں کویت بھیجنے کے لئے کویتی حکام نے 6 ایجنسیوں کو اجازت نامے جاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

العریبیہ نیوز کے مطابق کویت کے حکام نے کہا ہے کہ بھارتی گھریلو ملازمین کو کویت لانے کے لئے ایجنسیوں کو اجازت نامے جاری کردیئے گئے ہیں ان مقصد کے لئے کسی بینک گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جلد ہی دونوں ملک تمام معاملات کو مفاہمتی یادداشت میں تحریر پر بھی لے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :