بھارتی گھریلو ملازمین جلد کویت میں،چھ کمپنیوںکو لائسنس جاری کردیئے گئے

جمعرات 31 مئی 2018 18:33

کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) کویت میں بھارتی سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گھریلو ملازمائیں جلد کویت پہنچیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چھ بھارتی کمپنیوں کو اس کے اجازت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔ بینک گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جلد ہی دونوں ملک تمام معاملات کو مفاہمتی یادداشت میں تحریر پر لے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :