کم جونگ ان کے مشیر کی مائیک پومپیو سے ملاقات،12جون کی ملاقات پر تبادلہ خیال
جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے،امریکی وزیرخارجہ کی گفتگو
جمعرات 31 مئی 2018 18:33
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کے مطابق پومپیو اور کم یونگ چول کی ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر کے نزدیک واقع ایک فلیٹ میں ہوئی۔
ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹ میں امریکی وزیرِ خارجہ نے لکھا کہ کم یونگ چول کے ساتھ کھانے پر ہونے والی ان کی ملاقات اچھی رہی ہے۔دونوں رہنماوں نے ملاقات سے قبل اور بعد میں فلیٹ کے باہر جمع صحافیوں سے گفتگو نہیں کی۔اپنے ٹوئٹ میں امریکی وزیرِ خارجہ نے مزید کہا کہ امریکہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.