ناصر درا نی سا بق ایس پی ٹریفک پولیس فیصل آباد بھی رہے

جمعرات 31 مئی 2018 23:16

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 مئی2018ء) پی ٹی آئی نے یو ٹرن لیتے ہو ئے سا بق آئی جی خیبر پختو نخوا ناصر درا نی کو نگران وزیر اعلی پنجاب کے لیے نامزد کر دیا، وہ سا بق ایس پی ٹریفک پولیس فیصل آباد بھی رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی نے یو ٹرن لیتے ہو ئے سا بق آئی جی پو لیس کے پی کے نا صر درا نی کا نام وزیر اعلی پنجاب کے لیے نامزد کر دیا موصوف 1982اور 1983میں ایس پی ٹریفک پو لیس فیصل آباد رہے ۔

متعلقہ عنوان :