ستیاجیت نے سنجے دت کے ساتھ فلم ’’پراستھانم‘‘ میںکام کرنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

جمعہ 1 جون 2018 12:26

ممبئی ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ستیاجیت Satyajeet نے سنجے دت کے ساتھ فلم ’’پراستھانم‘‘ میںکام کرنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ستیاجیت نے تیلگو فلم’’پراستھانم‘‘ کے ہندی ری میک میں سنجے دت کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کر دیا،فلم میں ستیاجیت سنجے دت کے بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں ستیا جیت، علی فضل، منیشا کوئرالہ اور امیرا دستور شامل ہیں۔ فلم کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے۔ فلم کے ہدایتکار دیوا کتا ہیں

متعلقہ عنوان :