ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،ْشدت 3.3ریکارڈ کی گئی

جمعہ 1 جون 2018 13:26

ہر نائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اوراٴْس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ْزلزلے کی شدت 3.3ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹرتھی، جس کا مرکز ضلع ہرنائی تھا ،ْفوری طور پر کسی جانی یا مالی نقضان کی کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے کے دور ان شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

متعلقہ عنوان :