جماعت اسلامی کے صوبائی امیرسینیٹرمشتاق احمدخان نے دیرلویرکے لے انتخابی امیدوراں کااعلان کردیا

جمعہ 1 جون 2018 21:13

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) جماعت اسلامی کے صوبائی امیرسینیٹرمشتاق احمدخان نے دیرلویرکے لے انتخابی امیدوراں کااعلان کردیا۔لویردیراین 6لویردیرون سے مولانا اسد اللہ ،این اے 7لویردیر2 سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق امیدوار ہونگے ۔لوئردیر۔

(جاری ہے)

پی کے 13دیرلویرسے شاد نواز خان،پی کے 14لویردیر2ادینری سے ڈاکٹرذاکراللہ خان۔لویردیر3پی کے 15سے سابق وزیرخزانہ مظفرسیدایڈوکیٹ،لویردیر4پی کے 16ثمرباغ جندول سے اعزازالملک افکاری جبکہ لویردیر 17میدان سے جاجی سعید گل جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہونگے ۔لویردیر۔جماعت اسلامی دیرلویراور اپرمیں کلین سویب کرئیگی ،کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔

متعلقہ عنوان :