کراچی پریس کلب اور سی ای جے میں ورکشاپ کے انعقاد کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط
جمعہ 1 جون 2018 21:23
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکریٹری پریس کلب نے سی ای جے کے تعاون پر ادارے کے ڈائریکٹر کمال صدیقی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریس کلب نہ صرف اراکین کا فیملی کلب ہے جہاں صحافیوں کے اہل خانہ کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اور یہاں ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی جاتی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتیوں کو بہتر کرنے کے لیے وقتا فوقتا ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی ای جے کے تعاون سے ورکشاپس سے صحافیوں کی بڑی تعداد مستفید ہوگی۔ اس موقع پر ڈائیریکٹر سی ای جے کمال صدیقی نے صحافیوں کے پیشہ ورانہ استعداد کو بڑھانے کی ضرورت پر ضرور دیا اور کہا کہ کراچی پریس کلب کے ساتھ مشترکہ ورکشاپس سے بڑی تعداد میں صحافیوں کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے میں مدد ملے گی۔ کراچی پریس کلب کے جوائنٹ سیکریٹری نعمت خان اور سیکریٹری اسکلز ڈولمپنٹ کمیٹی نعیم اکبر سہوترا نے مجوزہ ورکشاپس کی تفصیلات پیش کی اور بتایا کہ رپورٹنگ، ایڈیٹنگ اور فوٹو جرنلزام کے علاوہ ڈیٹا جرنلزم ، موبائل جرنلزم اور سوشل میڈیا کے صحافت کے لیے مفید استعمال سمیت مختلف موضوعات پر ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس موقع پر کراچی پریس کلب کے خازن موسی کلیم، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سیکریٹری جنرل حامد الرحمان، کراچی پریس کلب کے اراکین گورننگ باڈی عارف ہاشمی، شمس کیریو، ابولحسن، اسکلز ڈولپمنٹ کمیٹی کے اراکین اصغر عمر، ماہم مہراور شازیہ حسن، سینٹرفارایکسلنس کے اساتذہ اور دیگر نے بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.