راولپنڈی ، مسلح ڈکی واردات ، 3مسلح افراد گن پوائنٹ پر کیمسٹ کی دوکان سے لاکھوں لوٹ کر فرار

ہفتہ 2 جون 2018 23:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) تھانہ ریس کورس کے علاقے میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں 3مسلح افراد گن پوائنٹ پر افشاں کالونی میں واقع کیمسٹ کی دوکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور کے عملہ کو زدوکوب کیا اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے بروقت اطلاع کے باوجود پولیس انتہائی تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی ۔

متعلقہ عنوان :