خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیؓ کا یوم شہادت 21 رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

اتوار 3 جون 2018 18:10

سرگودھا۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2018ء) خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیؓ کا یوم شہادت 21 رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔

(جاری ہے)

جس کیلئے مختلف مقامات پر محافل کے علاوہ ماتمی جلوس برآمد ہونگے جن کی سکیورٹی کیلئے سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ مجلس عزاء کی سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :