سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

پیر 4 جون 2018 00:30

سعودی عرب سے پاکستان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ
سیالکوٹ۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) سعودی عرب سے سیالکوٹ آنے والی نجی ائیر لائن میں مسافر انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیر لائن کا مسافر محمد یعقوب سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر آرہا تھا کہ راستہ میں ہی انتقال کر گیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو ائیر لائن کا عملہ اس کے آبائی علاقہ کامونکی لے کر وانہ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :