سیدعلی گیلانی کا مولانا محمد یوسف شاہ کو خراج عقیدت پیش
پیر 4 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
سیدعلی گیلانی نے مولانا یوسف شاہ کی مستحسن علمی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قرآن شریف کا کشمیری زبان میںترجمہ کرکے اپنے لیے توشہٴ آخرت اور ایک قابل قدر فریضہ انجام دیاہے۔
انہوںنے مولانا کی 51 ویں برسی پر میر واعظ خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ یہ خاندان دینی علوم کی ترویج وتبلیغ کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنی خدمات ان شاء اللہ آئندہ بھی انجام دیتا رہے گا۔حریت رہنماء نے کہاکہ مولانا محمد یوسف شاہ مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرنے کا یہی بہترین طریقہ ہے۔انہوںنے قابض انتظامیہ اوربھارتی فورسز کی طرف سے مولانا مرحوم کی برسی منانے سے روکنے کیلئے غیر اعلانیہ کرفیو اور پابندیاںعائدکرنے کی فسطائیت پر مبنی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میںجملہ دینی اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کرنا کٹھ پتلی انتظامیہ کی ناکامی اور بدترین شکست کا مظہر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.