سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہری کی سابق اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال

پیر 4 جون 2018 13:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہری کی سابق اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف عبدالرحیم زیارتوال سے سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء للہ زہری نے انکی رہائشگا ہ پر ملاقات کی ملاقات میں نگراں وزیر اعلی بلوچستان کے نام سمیت سیاسی امور اور آئند ہ عام انتخابات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا-