کرینہ کپور خان کے فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے اختتام میں 25 سال پرانا لہنگا پہننے کا انکشاف
پیر 4 جون 2018 13:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ کو بے حد خوبصورت دکھانے کے لئے معروف ڈیزائنر ابو جانی اور سندیپ کھوسلہ کی خدمات حاصل کی گئیں اور یہ بوت کوئی نہیں جانتا کہ کرینہ کپور خان کا فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کے اختتام میں پہنا گیا لہنگا 25سال پرانا تھا۔
اس سلسلے میں ڈیزائنر سندیپ کھسلہ نے انسٹاگرام پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ کپور کا فلم اختتام میں پہنا گیا ہلکے پیلے رنگ کا لہنگا ابو سندیپ کا بنایا گیا پرانا لہگا تھا جسے ہم نے 25سال قبل بنایا تھا جو پرانے کپڑوں کی کلیکشن میں سب سے زیادہ خوبصورت تھا اس کا بلائوز اور سکرٹ وہی رکھا لیکن اس میں صرف کرینہ کپور خان کے سائز کے مطابق تبدیلی کی جس کے بعد دوپٹے کے ساتھ اسے جدید انداز میں پیش کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.