جگر کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار، گر وہ لوگوں کو بھارت لے جایا جاتا تھا

پیر 4 جون 2018 18:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) جگر کی پیوندکاری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا، جگر کی پیوندکاری کیلئے لوگوں کو بھارت لے جایا جاتا تھا۔

(جاری ہے)

پی کو ایف آئی اے کے مطابق جگر کی پیوند کاری کرنے والا گروہ گرفتار کیا گیا، ایجنٹ محمد علی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر چار ڈونر بھی زیر حراست لئے گئے جگر کی پیوند کاری کیلئے لوگوں کو بھارت لے جایا جاتا تھا۔

متعلقہ عنوان :