حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کا اجلاس 6جون کو ہوگا

پیر 4 جون 2018 22:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کا خصوصی اجلاس 6جون2018 کو مرکزی دفتر کینٹ ویو سوسائٹی بھٹہ چوک لاہور میں زیر صدارت چیئر مین پروفیسر حکیم محمد شفیع طالب قادری ہو گا۔ جس میں تنظیمی امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :