لفٹ دینے کے بہا نے او با ش نو جوا نو ں نے شا دی شدہ خا تو ن کو مبینہ زیا دتی کے بعد کھیتو ں میں پھینک دیا

منگل 5 جون 2018 18:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) لفٹ دینے کے بہا نے او با ش نو جوا نو ں نے شا دی شدہ خا تو ن کو مبینہ زیا دتی کے بعد کھیتو ں میں پھینک دیا ۔ پولیس نے مقد مہ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطا بق جڑانوالہ کے نوا حی گا ئو ں چک نمبر656/7کے رہا ئشی اشفاق نے مقدمہ درج کر وا تے ہو ئے مو قف اختیا رکیاکہ سا ئل کی بیوی آ سیہ بی بی بچیا نہ سے جڑانوالہ کی جا نب آ نے کے لئے سٹا پ پر کھڑی تھی کہ کا ر میں سوا ر جڑانوالہ کے رہا ئشی عرفا ن نے لفٹ دینے کے بہا نے گا ڑی میں بٹھا لیا اور اسلحہ کے زو ر پر جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیتے ہو ئے اپنے ساتھیو ں کے ہمراہ مبینہ زیا دتی کا نشانہ بنایا اور حا لت غیر ہو نے پر کھیتو ں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

تھا نہ لنڈیا نوالہ پولیس نے مقدمہ نمبر 217/18بجرم 376ت پ در ج کر کے کا رروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :