ساری ’انجینئرنگ ‘دھری کی دھری رہ گئی
شامی باشندے کو جنسی ہراسگی کے معاملے میں مقدمے کا سامنا
محمد عرفان منگل 5 جون 2018 17:49
(جاری ہے)
مُدعیہ کے مطابق ’’میں اس وقت کوریڈور میں تھی جب ملزم میرے پاس سے گزرا اور اس نے میری کمر کے نچلے حصّے پر زور کا تھپڑ جڑ دیا۔
اس عمل پر میں نے اُسے زور سے چِلّا کر کہا کہ اس نامناسب عمل کا کیا مقصد تھا۔ جس پر اُس نے جواب دیا کہ کوئی خاص مقصد نہیں تھا۔ اس کے اس شرمناک طرزِ عمل پر میں کچن میں گئی اور وہاں سے پولیس کو فون کر کے بُلا لیا اور واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ مُدعیہ کا کہنا ہے کہ اُس نے شروع میں یہی سوچا کہ ملزم نے اُس کے ساتھ یہ حرکت دفتر کی ایک اور ملازمہ سمجھ کر غلطی سے کی ہے۔ اس واقعے کی گواہ ایک دُوسری 34 سالہ فلپائنی خاتون نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم نے واقعے کے بعد اُسے بتایا تھا کہ اُس نے مُدعیہ کو دفتر کی ایک دُوسری خاتون ملازم سمجھ کر اس کے ساتھ یہ حرکت کی تھی۔ اس غلط فہمی کی وجہ سے ہی اُس نے فوری طور پر ملزمہ سے اس واقعے پر معذرت نہیں کی ۔ عدالت کی جانب سے اس مقدمے کا فیصلہ 28 جُون 2018ء کو سُنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.