ترکی کسی بھی وقت قندیل پر حملہ کر سکتا ہے، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،ترک نائب وزیر اعظم
منگل 5 جون 2018 19:05
(جاری ہے)
نائب وزیر اعظم و حکومتی ترجمان بیکر بوزداع نے عراق کے قندیل علاقے میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ترک مسلح افواج کی ممکنہ کاروائی کے حوالے سے کہا ہے کہ "کسی بھی وقت کچھ ہو سکتا ہے۔
"جناب بیکر بوزداع نے 24 جون کے صدارتی انتخابات عنقریب آنے کے وقت آخری بار منعقدہ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے ترکی کی انسداد دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کو بیان کیا ۔انہوں نے بتایا کہ ہم قندیل میں بھی آپریشن کر سکتے ہیں، جہاں کہیں بھی دہشت گرد ی سے ترکی کو خطرہ لاحق ہو گا وہ مقام ترکی کے لیے ایک ہدف ہو گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.