وہ اسلامی ملک جس نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب حج کیلئے جانے سے روکنا شروع کردیا
قطری حکام اپنی عوام کو عمرہ اور حج ادائیگی سے روک رہے ہیں، سعودی الزام قطری شہری دنیا کے دوسرے ممالک سے آنے والے عازمین عمرہ کی طرح مناسب پیکج کا انتخاب کر سکتے ہیں، سعودی عرب
منگل 5 جون 2018 19:05
(جاری ہے)
وزارت کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قطری حکام کے منفی موقف کے پیش نظر جس کے مطابق دوحہ حکومت قطر کے شہریوں اور وہاں مقیمین کو مناسک حج اور عمرہ کی ادائیگی میں کامیاب نہیں ہونے دے رہی، سعودی وزارت حج و عمرہ قطری برادران کے عمرے کے لیے آنے کا خیر مقدم کرتی ہے۔
اس سلسلے میں قطری شہری جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ کر اپنا اندراج اور ضابطے کی کارروائی مکمل کر سکتے ہیں۔ عمرے کے لیے آنے والے قطری شہری سعودی وزارت کی اس ویب سائٹ کے ذریعے اپنا اندراج کروا سکتے ہیں ۔اسی ویب سائٹ کے ذریعے معترمین کو خدمات پیش کرنے والی منظور شدہ سعودی کمپنیوں کے ساتھ کنٹریکٹ کی کارروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ قطری شہری دنیا کے دوسرے ممالک سے آنے والے عازمین عمرہ کی طرح اپنے لیے مناسب پیکج کا انتخاب کر سکتے ہیں۔سعودی وزارت کے بیان کے مطابق رمضان 1439 ہجری کے دوران عمرے کا ارادہ رکھنے والے قطری شہری اور وہاں مقیم غیر ملکی افراد ما سوا "قطر ایئرویز" کے دوسری کسی بھی فضائی کمپنی کے ذریعے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے راستے مملکت آ سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.