جرمنی کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان، لیروئے سین ڈراپ
منگل 5 جون 2018 21:39
(جاری ہے)
ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے ہو گا، عالمی چیمپئن جرمنی کو گروپ ایف میں میکسیکو، سویڈن اور کوریا کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ 17 جون کو ٹائٹل دفاع مہم کا آغاز کرے گی، جرمنی نے 2014ء میں برازیل میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ارجنٹائن کو شکست فاش سے دوچار کرتے ہوئے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
اعلان کردہ سکواڈ مینوئل نیور، مارک اینڈر، کیون ٹریپ، جیروم بوٹینگ، ماتھیاس گنٹر، مونچنگ، جوشوا کیمچ، مارون انتونیو، نکلاس سیول، جولین برانڈت، جولین ڈریکسلر، لیون گورٹسکا، ایلکے گوندوگان، سامی خدیرا، ٹونی کروس، میسوت اوزل، سیبیسٹن روڈی، ماریو گومز، تھامس مولر، مارکو ریوس اور ٹیمو ورنر پر مشتمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے
-
پہلے میچ میں آئرلینڈ سے شکست، چیئرمین پی سی بی کی کپتان اور کوچ سے ملاقات، بریفنگ بھی لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.