مصری کابینہ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو استعفیٰ پیش کردیا

بدھ 6 جون 2018 10:20

قاہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) مصر کے وزیراعظم شریف اسماعیل نے اپنی کابینہ کا استفعیٰ صدر عبدالفتاح السیسی کو پیش کردیا ۔

(جاری ہے)

العربیہ ٹی وی کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی اپنی دوسری مدت کے لیے حلف برداری کے بعد اب نئی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔اس لیے وزیراعظم شریف اسماعیل اور ان کی کابینہ نے معمول کی کارروائی کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :