ملائیشیا کے سنٹرل بینک کے گورنر محمد ابراہیم نے استعفی دے دیا

بدھ 6 جون 2018 14:24

ملائیشیا کے سنٹرل بینک کے گورنر محمد ابراہیم نے استعفی دے دیا
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) ملائیشیا کے سنٹرل بینک کے گورنر محمد ابراہیم نے اپنا استعفی وزیراعظم مہاتیر محمد کے پاس جمع کردایا۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرزکے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پریس کانفرنس میںکہاہے کہ ہم نے سنٹرل بینک کے نئے گورنر کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ،نئے گورنر کی منظوری کے لئے یہ معاملہ بادشاہ کی طرف بھیج دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :