امریکی صدرسے جلد ملاقات کا امکان ہے، ولادی میرپیوٹن

بدھ 6 جون 2018 20:18

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے الزام سے انکار کرتے ہوے کہا ہے کہ کہ ان کی امریکی صدرسے جلد ملاقات کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریا کے دورے پر دارالحکومت ویانا میں میڈیا سے انٹرویو میں ولادی میرپیوٹن کا کہنا تھا امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون گفتگو ہوتی رہتی ہے۔ اور جلد ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :