ْدوسری ایس اینڈ جی پی ایل رمضان سکواش چمپئن شپ 2018ء کل پنجاب سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی
جمعرات 7 جون 2018 16:55
(جاری ہے)
تین روزہ ٹورنامنٹ میں انڈر 11، انڈر 13، انڈر 15کو ایک جونیئر کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جبکہ انڈر 17، انڈر 19 اور سینئرز مینز کو سینئرز کیٹیگری میں رکھاگیا ہے۔
ٹورنامنٹ ریفری عاصم امین ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں پنجاب بھر سے 50 کے قریب کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ سوئی گیس سکواش ٹیم کے مینجر فرخ امین کے مطابق جونیئر کیٹیگری میں 32 کھلاڑیوں کا ڈرا ہے جبکہ سینئر کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کا ڈرا بنایا گیا ہے۔ پاکستان کے ٹاپ کے کھلاڑی اس دو روزہ ایس اینڈ جی پی ایل رمضان کپ میں شرکت کریں گے۔ فرخ امین نے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیراز سلیم اور نائب صدر طارق رانا کا بھی شکریہ کیا۔ افتتاحی تقریب کل بروز جمعتہ المبارک آٹھ جون کو نماز عشاء کے بعد پنجاب سکواش کمپلیکس میں ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.