سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت، نعش قبرستان سے برآمد

جمعرات 7 جون 2018 18:01

عارفوالا۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) 40سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت، نعش قبرستان سے برآمد، تفصیل کے مطابق سٹی روڈپرریلو ے پھاٹک کے نزدیک قبرستان سی40 سالہ محمدیعقوب ولد غلام حیدر کی نعش ملی ہے، جسے پولیس تھانہ سٹی نے قبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیا ، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :