عالم اسلام معاشی، سماجی حملوں کے ساتھ فکری دہشتگردی کا بھی شکار ہے‘ڈاکٹر طاہرالقادری
دیانتداری اور انسانی بہبود کا تصور اسلام کو عالمگیر ضابطہ حیات بناتا ہے‘ سربراہ عوامی تحریک کا شہر اعتکاف میں خطاب
جمعرات 7 جون 2018 20:16
(جاری ہے)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ منہاج القرآن کا شہر اعتکاف علمی آبیاری، روحانی تربیت اور قلبی سکون کا مرکز ہے۔
معتکفین 10 یوم تک ہر قسم کے دنیاوی جھنجھٹ سے آزاد رہ کر اللہ سے لو لگاتے ہیں اور دلوں میں عشق مصطفیؐ کے دیے جلاتے ہیں۔شہر اعتکاف میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت باعث اطمینان ہے۔ نوجوانوں کو مصطفوی مشن پر کار بند کرنا میری زندگی کا سب سے بڑا ہدف ہے۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا کہ دیانتداری اسلام کا انسانی بہبود اور خدمت خلق کا تصور اسے ایک عالمگیر ضابطہ حیات بناتا ہے۔ اسلام کی تعلیمات اور اس کے انسانی بہبود کے پہلو سے ہر طبقہ فکر کے افراد بلا رنگ و نسل مستفید ہوتے ہیں۔ منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں مرد و خواتین شریک ہیں۔ خواتین کیلئے شہر اعتکاف سے ملحقہ الگ عمارت میں انتظامات کیے گئے ہیں۔ امسال سینکڑوں بچے بھی شہر اعتکاف کا حصہ ہیں۔ ان کی تعلیمی، روحانی تربیت کا الگ سے انتظام کیا گیا ہے۔ شہر اعتکاف میں مختلف اضلاع اور زونز قائم کیے گئے ہیں اوران حلقہ جات میں 24 گھنٹے منہاج القرآن کے سکالرز اور علمائے کرام تعلیم و تربیت اور فہم دین کے ضمن میں لیکچرز اور دروس قرآن دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.