رمیز راجہ لیڈز ٹیسٹ ہارنے والی قومی ٹیم پر شدید برہم
نوجوان کرکٹرز یہ بات سمجھیں کہ جیت کیلئے بھرپورجنگ لڑنا پڑتی ہی: سابق کپتان
جمعرات 7 جون 2018 23:00
(جاری ہے)
رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ابتداہی میں پلیئرز کو یہ اہم بات سیکھنا چاہئے کہ مقابلہ جم کر ہوتا ہے ورنہ انہیں آئندہ بھی آسانی سے ہار ماننے کی عادت پڑ جائے گی۔
سابق قومی کپتان کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز کو سمجھنا ہو گا کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ ہے جس میں سیشن بائی سیشن کے اعتبار سے میچ کو اپنے حق میں کیا جاتا ہے جبکہ انہیں ملک اور قوم کے علاوہ خود اپنے وقار کیلئے بھی وہ کام کرنا ہوگا جو کہ ابھی تک پاکستانی سسٹم میں موجود نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو سمجھنا ہو گا کہ پاکستان قوم کرکٹ کے کھیل سے پیار کرتی ہے لہذا وہ خود سے وعدہ کریں کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اس طرح کی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کبھی مستقبل میں نہیں کریں گے۔یاد رہے کہ پاکستان کو لارڈزٹیسٹ میں کامیابی کے بعد 22سال بعد برطانوی سر زمین پر سیریز جیتنے کا سنہری موقع ملا تھا تاہم لیڈز ٹیسٹ میں ناتجربہ کاری گرین شرٹس کے آڑے آگئی اور اسے اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.