سعودی عرب، ملزمان کوٹھوس شواہد کے بغیر حوالات میں بند کرنے کی ممانعت

جمعہ 8 جون 2018 09:40

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ملزم کو ٹھوس شواہد کے بغیر حوالات میں بند نہیں کیا جاسکتا مملکت میں گرفتاری اور حوالات میں رکھنے کے قاعدے ضابطے مقرر ہیں۔

(جاری ہے)

پبلک پراسیکیوشن کے انسپکٹرز فوجداری مقدمات میں گرفتاری کے قواعد و ضوابط کے مطابق ملزمان کو عارضی طور پر رہا کرنے کے بھی مجاز ہیں۔

متعلقہ عنوان :