ایوارڈز شوآئیفا رواں ماہ 24 جون کو بینکاک میں منعقد ہوگا
ایوارڈ شو آئیفا میں اس سال معروف بولی وڈ اداکار انوپم کھیر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ
جمعہ 8 جون 2018 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’ایسے ہر ایوارڈ کے ساتھ آپ کے اوپر ایک ذمہ داری بھی بڑھ جاتی ہے اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں اپنی انڈسٹری میں رہ کر پوری ذمہ داری سے کام کروں گا۔
63 سالہ انوپم کھیر اپنے کیریئر میں 500 سے زائد فلموں کا حصہ بن چکے ہیں۔آئیفا میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے قبل انوپم کھیر کو بھارت میں دو نیشنل ایوارڈ اور 8 فلم فیئر ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.