نیلم ویلی دریا ئے نیلم میں ڈو بنے والے چو تھے طا لب علم کی نعش مل گئی

27روز بعدجا ئے وقو عہ سے 30کلو میٹر دور نوسیر ی پل کے قریب سے نعش برآمد ‘آبا ئی قبرستان میں سپرد خاک

جمعہ 8 جون 2018 12:44

نیلم ویلی دریا ئے نیلم میں ڈو بنے والے چو تھے طا لب علم کی نعش مل گئی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء)نیلم ویلی دریا ئے نیلم میں ڈو بنے والے چو تھے طا علم کی نعش 27روز بعدجا ئے وقو عہ سے 30کلو میٹر دور سے ملی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق نجی کالج کے طا لب علم مطا لیا تی دورے پر نیلم ویلی گئے ہو ئے تھے 13 مئی کو جا گراںجا گراں نالے کے پل پر سیلفیاں بنا تے ہو پل ٹوٹ گیا تھا اس حا دثے میں فیصل آباد کے رہا ئشی 5طا لب علم حماد، شا ہزیب عبداالرحمان ،معظم اور راشد ڈوب گئے تھے 3طا لبعلموں کی نعشیں مل گئی تھیں دو بنے والے چو تھے طا لب علم معظم کی نعش 27روز بعد جا ئے وقوعہ سے 30کلو میٹر دور نوسیری کے قریب سے ملی جبکہ پانچویں طا لب علم کی راشد کی نعش تاحال نہیں ملی گز شتہ روز دریائے نیلم میں ڈو بے والے معظم کی نعش گھر پہنچی تو مہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی مرحوم کو درجنوں سوگواروں کی موجو دگی میں آبا ئی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جنازے میں نیلم ویلی حا ثے میں ڈو بنے والے تما طا لبعلموں کے اہل خا نہ نے شرکت کی ڈو بنے والے پانچوے طا لب علم راشد جسکی نعش تا حال نہیں ملی جنازے میں شرکت کے وقت غم سے نڈھال تھے جنا زے کے موقہ پر انتہا ئی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔