جرمنی میں 14 سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہ میں عراقی شخص کو گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 8 جون 2018 23:25

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) جرمنی میں 14 سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہ میں عراقی شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے بتایا کہ اس ملزم کی جرمنی حوالگی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملزم کو جرمنی لانے کی خاطر تمام بین الاقوامی قواعد پر عمل کیا جائے گا۔ ہورسٹ زیہوفر نے کہا کہ اس حوالے سے عراقی حکومت مکمل تعاون کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :