اردن کی سپورٹ کے لیے شاہ سلمان نے کل مکہ میں چار ملکی اجلاس طلب کر لیا
اردن کو اس وقت درپیش اقتصادی بحران سے باہر آنے میں سپورٹ کے طریقہ کار کو زیر بحث لایا جائے گا
ہفتہ 9 جون 2018 12:51
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے شاہ سلمان نے اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم، کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔
تمام شخصیات نے اتوار 11 جون کو مکہ مکرمہ میں اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہی دیوان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود عرب دنیا کی صورت حال اور اس کے امن و استحکام کے حوالے سے خصوصی فکر رکھتے ہیں۔ اسی سلسلے میں وہ برادر ملک اردن کو درپیش حالیہ اقتصادی بحران کو حل کرنے کے لیے دل چسپی رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.