کار ساز کمپنی پورشے کے 70 سال

ہفتہ 9 جون 2018 14:52

کار ساز کمپنی پورشے کے 70 سال
برلن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) کئی دہائیوں سے تیز رفتار کاریں بنانے والی جرمن کمپنی پورشے کی گاڑیاں بے حد پسندیدگی کی سند رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کاروں کے اس برانڈ کے 70 برس مکمل ہو گئے ہیں۔اس موقع پر کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کمپنی کیتما صارفین کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ پورشے اپنے صارفین کو بہتر کاریں فراہم کرتی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :