سعودی عرب ،80لاکھ معتمرین نے جدہ ایئرپورٹ استعمال کیا

ہفتہ 9 جون 2018 14:55

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) سعودی عرب میں امسال عمرہ موسم کے آغاز سے لے کر 21رمضا ن 1439ھ تک 8346894معتمرین نے آمد ورفت کیلئے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو استعمال کیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق جدہ ایئرپورٹ نے رپورٹ جاری کرکے واضح کیا کہ کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ سے 4079550معتمر ارض مقدس آئے اور 4267344یہاں سے واپس گئے۔ آنے اور جانے والی پروازوں کی تعداد 26114 تھی۔

متعلقہ عنوان :