کاشتکارموسم گرما کی سبزیوں کی کاشت کیلئے میرازمین کا انتخاب کریں ،ماہرین زراعت

ہفتہ 9 جون 2018 14:58

قصور۔9 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) کاشتکارموسم گرما کی سبزیوں کریلے‘ گھیاکدو‘ چپن کدو‘کالی توری‘ بھنڈی توری‘ بینگن‘ ٹماٹر‘ سبزمرچ‘ شملہ مرچ‘ تر‘ کھیرے وغیرہ کی کاشت کیلئے اچھے نکاس اور نامیاتی مادے والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں تاکہ انہیں اچھی فصل حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔

(جاری ہے)

ماہرین زراعت نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ موسم گرماکی سبزیوں کی 20سے 35گری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے دوران بہترین نشوونما ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :