برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 9 جون 2018 15:02

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 228روپے سے بڑھ کر 232 روپے فی کلو ہو گی ۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔