نیک دوست اور اللہ پر بھروسہ برائی سے بچنے کا نسخہ کیمیا ہے‘ ڈاکٹر حسن محی الدین
ْحرص انسان کو مشکلات کی گرداب میں پھنساتی ہے،اخروی زندگی کو یاد رکھا جائے‘معتکفین سے خطاب
اتوار 10 جون 2018 18:10
(جاری ہے)
4،اللہ کے ہاں قدر و منزلت کا معیار تقویٰ ہے متقی انسان حلال حرام میں تمیز کرتا ہے،یہی تمیز کامل ایمان کی نشانی ہے ۔
5، اللہ کی عطا پر راضی رہیں جو اللہ نے دے دیا اس پر قناعت کریں،وہی آپ کیلئے کافی اور بہتر ہے۔6،صرف شیطان کو اپنا دشمن سمجھیں ایک دوسرے سے محبت کا معاملہ رکھیں اگر نفرت کرنی ہے تو شیطان سے کریں ۔7،حرص و ہوس سے دور رہیں،حرص اور لالچ انسان کو مشکلات کے گرداب میں پھنساتا ہے۔8،صرف اللہ پر بھروسہ رکھیں وہی نفع اور نقصان پر قدرت رکھتا ہے ۔ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا کہ ہم جسمانی بیماری سے بچنے کیلئے ڈاکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہیں،پرہیز کرتے ہیں،ضرر رساں خوراک اور ماحول سے بچتے ہیں اسی طرح روحانی عوارض سے بچنے کیلئے قرآن و سنت اور اللہ کے انعام یافتہ بندوں نے جو علاج اور پرہیز تجویز کیا ہے اس پر عمل کیا جائے کسی بھی مسلمان کی منزل آخرت ہے،آخرت کی تیاری سے غافل رہنے والے خواب غفلت سے بیدار ہوں اس عارضی زندگی پر انحصار کم کر دیں اور سچے دل سے اللہ اور اسکے رسول سے لو لگائیں اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.