Live Updates

پارٹی ٹکٹ کے لئے ایک ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں دیں،تمام لوگوں کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا ،ْ شفقت محمود

اتوار 10 جون 2018 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے لئے ایک ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں دیں،تمام لوگوں کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ تحریک انصاف نے میرٹ پر امیدواروں کو ٹکٹ تقسیم کیے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ورکرز عمران خان کے نظریے کے مطابق کام کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات