اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

پیر 11 جون 2018 18:17

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) بینک دولت پاکستان 15 تا 18 جون 2018 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر)کو عیدالفطر کے موقع پر بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :