ہمارے پاس بھارت سے بہتر اسپنر موجود ہیں، افغان کپتان
بھارت کے ساتھ تاریخی ٹیسٹ میچ کے دوران اچھا مقابلہ ہوگا یہ میچ یکطرفہ نہیں ہوگا، اصغر استانکزئی
پیر 11 جون 2018 19:46
(جاری ہے)
دہرہ دون میں بنگلہ دیش کو 3میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے والی افغان ٹیم اب ہندکا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے ۔ ٹیسٹ فارمیٹ کے تحت کھیلنا افغان ٹیم کے لئے پہلا موقع ہوگا لیکن وہ دنیا کی نمبر ون ٹیم کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے تیار نظر آتی ہے۔افغان کپتان کا کہنا تھا کہ راشد خان اس وقت دنیا کے نمبر ون اسپنر ہیں اور ان کی کارکردگی سب کے سامنے ہے ۔ آئی پی ایل کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں بھی اس نے اپنے کھیل سے خود کو نمبر ون ثابت کردیا ہے اور مجھے یہ دعوی کرتے ہوئے کوئی جھجک نہیں کہ وہ رویندر جڈیجہ اور روی چندرن ایشون سے اچھا اسپنر ہے ۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.