عارف والا: ڈلیوری کے دوران ایل ایچ وی نے بچہ کی جان لے لی ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ

پیر 11 جون 2018 20:24

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) ڈلیوری کے دوران ایل ایچ وی نے بچہ کی جان لے لی ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ تفصیل کے مطابق چک شفیع میں لیڈی ہیلتھ ورکر ثمینہ بی بی سے تصوربی بی زوجہ احمد کھرل کا دوران ڈلیوری بچہ جاں بحق ہوگیا ورثاء کاہیلتھ سنٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ پولیس مصروف تفتیش ہے احمد کھرل نے بتایا کہ ثمینہ بی بی ایل ایچ وی کی غفلت اورلاپراواہی سے میرا بیٹا موت کی آغوش میں چلا گیا ہے

متعلقہ عنوان :