سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیٹے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل احمد اقبال کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں
پیر 11 جون 2018 20:29
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئر نائب صدر و ممبرڈسٹرکٹ کونسل نارووال ندیم نثار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ڈسٹرکٹ کونسل میں تبدیلی لائی جائے گی اور ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئر مین احمد اقبال پرعدم اعتماد کی تحریک چلائی جائے گی، یہی ہماری کامیابی ہو گی ندیم نثار تنظیمی طور پر بھی کام کرنا جانتا ہے اور کرتا رہے گا۔
پاکستان تحریک انصاف تبدیلی کی علامت ہے اسی پر عمل درآمد ہو گا اور پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی ہمیں وہی تسلیم کرنا پڑے گا،پی پی 50کافیصلہ ابھی نہیں ہوا ،آزاد گروپ کی کوئی حیثیت نہیں ہے ن لیگ اور تحریک انصاف میں ہی اصل مقابلہ ہو گا ۔ہمیں اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ میرے مقابلے میں پارٹی نے جس کو ٹکٹ دیا ہے میں اسی کو ووٹ دوں گا ،پارٹی کے فیصلوںپر ہی سر تسلیم خم ہے ،ناراض ارکان کو منانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رکن ممالک بارودی سرنگوں پر پابندی کے معاہدے پر عملدرآمد کریں، یو این
-
دنیا کے 13 ممالک میں غذائی عدم تحفظ کی صورتحال مزید بگڑنے کا خطرہ
-
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود 247 بچے ہلاک، 992 زخمی: یونیسف
-
پی ٹی آئی کو بھی ’کےایف سی‘ کی ڈیل دی گئی کہ3 مہینے کا بجٹ پاس کرلو
-
دنیا میں نصف بچے کم از کم تین متراکب موسمیاتی خطرات سے دوچار
-
ماہی گیری اور خشکی سے حاصلکردہ گوشت کا تجارتی حجم مساوی ہو گیا، ایف اے او
-
چوبیس لاکھ پناہ گزین میزبان ممالک میں عدم تحفظ کا شکار، رپورٹ
-
یمن میں قیام امن اور بھوک کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات پر زور
-
ہیٹی میں نئی فورس خطرناک جرائم پیشہ گروہوں سے لڑنے کو تیار
-
جی سیون اجلاس میں صدر ٹرمپ کی مودی سے بےرخی پر بھارت میں شدید تنقید، ویڈیو وائرل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئیگی‘وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
-
وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستانی وفد کل صبح سوئٹزرلینڈ کیلئے روانہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.