تحریک انصا ف میں تمام گندے لوٹے جمع ہو گئے لوٹے کسی کو کیا انصاف دلا ئیں ن لیگ اپنی کاردگی کی بنیاد پر عوا می عدلت میں جا ئے گی ،چوہدری نثار ہمارے بڑے ہیں اور بڑے ہی رہیں گے، سا بق وزیر مملکت عا بد شیر علی کی میڈ یا گفتگو

پیر 11 جون 2018 21:03

تحریک انصا ف میں تمام گندے لوٹے جمع ہو گئے لوٹے کسی کو کیا انصاف دلا ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سا بق وزیر مملکت عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف میں تمام گندے لوٹے جمع ہو گئے لوٹے کسی کو کیا انصاف دلا ئیں ن لیگ اپنی کاردگی کی بنیاد پر عوا می عدلت میں جا ئے گی چودہری نثار ہمارے بڑے ہیں اور بڑے ہی رہیں گے گز شتہ کاغذات نامزدگی جمع کروا نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا سا بق سینئر پنجاب راجہ ریا ض جیسے لوٹے پہلے ہی ملک کو لوٹ کر کھا چکے ہیںلوٹوں کی ضما نتیں ضبط ہو جا ئیں گی انہوں نے کہا کہ ہم ووٹ شیر کے لیے ما نگنے را نا ثنائ للہ کے لیے نہیں انہوں نے کہا کہ تمام حلقوں میں ٹکٹوں کا فیصلہ ہو چکا ہے چند ایک رہتے ہین انکا فیصلہ جلد ہو جا ئے گا الیکشن 2018ن لیگ کے حق میں عوا می ریفنڈم ہو گا اس الیکش مین پیپلز پارٹی کی طرح پی ٹی آئی کا وجود بھی پنجاب سے ختم ہو جا ئے گا۔