ٹرمپ ، کم جونگ ان کی تاریخی ملاقات ، ہانگ کانگ حصص اضافے کے ساتھ بند

منگل 12 جون 2018 17:10

ٹرمپ ، کم جونگ ان کی تاریخی ملاقات ، ہانگ کانگ حصص اضافے کے ساتھ بند
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) ہانگ کانگ حصص منگل کے روزڈونلڈٹرمپ اورکم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کے بعداضافے کے ساتھ بندہوئے جبکہ اب توجہ فیڈرل ریزرواوریورپین مرکزی بینک کے اہم پالیسی اجلاسوں پرمرکوزہے ۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس0.13فیصدیا39.36پوائنٹس اضافے کے ساتھ31103.06پربندہوا۔بنچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس 0.89فیصدیا27.02پوائنٹس اضافے کے ساتھ 3079.80پربندہوا۔شنژن جامع انڈیکس جوکہ چین کی دوسری سٹاک ایکسچینج ہے 1.03فیصدیا17.98پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1759.16پربندہوا۔۔

متعلقہ عنوان :