سعودی عرب: 27 رمضان المبارک کی رات کو حرم شریف میں لاکھوں لوگوں کا اجتماع
مدینہ منورہ میں بھی لاکھوں لوگوں نے اس رات کی برکتیں اور فضائل سمیٹے
محمد عرفان منگل 12 جون 2018 17:01
(جاری ہے)
یوں تو رمضان المبارک کی ہر رات کی بہت زیادہ فضیلت ہے مگر 27 ویں کی رات کو اس وجہ سے تمام راتوں پر فوقیت دی جاتی ہے کیونکہ اس رات کو قرآن مجید کا نزول ہوا۔
اس کے علاوہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہی وہ طاق رات ہے جسے اللہ تعالیٰ نے شبِ قدر قرار دے کر اسے میں کی جانے والی عبادت کو ہزار راتوں کی عبادت سے بھی زائد قرار دیا ہے۔ گزشتہ رات 27رمضان المبارک کو کعبۃ اللہ اور مسجد نبویؐ میں لاکھوں لوگوں کا اجتماع ہوا۔ حکام کے مطابق حرمین شریفین میں 20 لاکھ سے زائد لوگوں نے شب قدر کی عبادت میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت کے حصول کے لیے جمع ہونے والے زائرین کے باعث ان دونوں مقامات پر تِل دھرنے کو جگہ نہ تھی۔ اس خصوصی اجتماع کے پیش نظر مذکورہ دونوں مقدس مقامات پر زائرین کو کسی پریشانی کا سامنا کرنے سے بچانے کے لیے ہر ممکن انتظامات کیے گئے تھے۔ سیکیورٹی کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہزاروں پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.