احمدیار،پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ،2افرادگرفتار، منشیات برآمد

منگل 12 جون 2018 17:36

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،2افرادگرفتارکر کے 1800 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں جمن شاہ میں پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے عجب گل اور حفیظ کو گرفتارکرکے 1800گرام چرس برآمد کرلی مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :