پشاور میں عید الفطر کی نماز مولانا محمد اسماعیل ساڑھے سات بجے صبح پڑھائیںگے

منگل 12 جون 2018 18:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر ٖپختونخواکے دفتر سے جاری کردہ اخباری مراسلے کے مطابق عید گاہ مسجد چارسدہ روڈ پشاور میں عید الطفر کی نماز چیف خطیب محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا مولانا محمد اسماعیل ساڑھے سات بجے صبح پڑھائیںگے۔

متعلقہ عنوان :