بلوچستان میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

منگل 12 جون 2018 20:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) بلوچستان میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے 15 ،16 ،17 اور18 جون کو چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :