صدر کم نے عوام کے روشن مستقبل کیلئے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا،ملاقات پر شکر گزار ہوں،امریکی صدر

بدھ 13 جون 2018 15:17

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ صدر کم نے عوام کے روشن مستقبل کیلئے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا ہے،ملاقات پر شکر گزار ہوں۔

(جاری ہے)

بد ھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں صدر کم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے عوام کے روشن مستقبل کیلئے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا اور ہماری ملاقات ممکن ہوئی ہمار ی ملاقات بے مثال تھی۔انہوں نے کہا کہ اس ملاقات سے ثابت ہوتا ہے کہ تبدیلی ممکن ہے اس کے لیے دونوں ملکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔۔

متعلقہ عنوان :